خلیفہ کا اختیار

کیا کوئی خلیفہ ایسا کام بھی کرسکتا ہے جو سابق خلفا کے طرز عمل سے مختلف ہو؟
جواب

جی ہاں ۔صرف یہی نہیں بلکہ خود اپنے کیے ہوئے سابق فیصلوں کو بھی بدل سکتا ہے۔ (ترجمان القرآن، اکتوبر ۱۹۶۱ء)