زمین داری میں رضا کارانہ طور پر اصلاحات کا آغاز

میں ایک بڑ ی زمین داری کا مالک ہوں ۔میں نے تہیہ کرلیا ہے کہ اپنے مزارعین سے شریعت محمدیؐ کے مطابق معاملہ کروں ۔ اس مقصد کے لیے میں اپنے موجودہ طرز عمل کی تفصیلات تحریر کررہا ہوں ۔({ FR 1551 }) ان کے بارے میں واضح فرمایے کہ کیا کیا چیزیں غلط ہیں اور کیا کیا صحیح ہیں ؟ میں نے ہر مزارع کو دس بارہ ایکٹر زمین فی ہل دے رکھی ہے۔بیگار مدت سے رائج تھی، لیکن میں نے بند کردی ہے۔صرف وسائل آب پاشی کی درستی مزارعین کے ذمے ہے۔
جواب

آپ نے اپنے معاملات کی جو شکلیں بیان فرمائی ہیں ،ان میں ] یہ شکل[ جائز ہے۔ ( ترجمان القرآن ، اکتوبر۱۹۵۰ء )