شوہر کا بیوی کو حج کرانا

اگر شوہر بیوی کو اپنے خرچ پر حج کرادے تو بیوی کا فرض حج ادا ہوجائے گا یا نہیں ؟
جواب

جی ہاں ! ادا ہوجائے گا۔