عدت میں شادی خانہ تک جانا

کسی عورت کی عدت کے دن پورے نہیں ہوئے۔ اسی دوران اس کے لڑکے کی شادی ہے۔ وہ شادی خانے تک جاسکتی ہے؟
جواب

دورانِ عدت عورت صرف ناگزیر ضروریات مثلاً علاج معالجہ کے لیے گھر سے نکل سکتی ہے۔ لڑکے کی شادی میں شرکت کا شمار ناگزیر ضروریات میں نہیں ہے۔اس لیے اسے ایسا نہیں کرنا چاہیے۔


Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.