عطیات پر زکاۃ

کیا عطیات پر زکاۃ واجب ہے؟
جواب

عطیہ اگر بقدر نصاب ہو اور اس پر سال گزر جائے تو جس شخص کو وہ دیا گیا ہو،اُس سے زکاۃ لی جائے گی۔
(ترجمان القرآن،نومبر۱۹۵۰ء)


Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.