عورتوں کی جماعت کی امامت

کیا عورتوں کی جماعت کی امامت عورت کرسکتی ہے؟
جواب

فقہ حنفی کی روسے عورتوں کی جماعت کی امامت عورت نہیں کرسکتی۔ لیکن میرے خیال میں عورتوں ہی کی جماعت ہو تو عورت امامت کرسکتی ہے۔ اس پر تفصیلی بحث میں نے اپنی کتاب ’عورت اسلامی معاشرہ میں ‘ میں کی ہے۔


Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.