فحش کی تعریف

اسلام میں ’فحش‘ کو حرام کیا گیا ہے۔ برائے مہربانی ’فحش‘ کی تشریح کردیں ۔
جواب

’فحش ‘میں وہ تمام امور آتے ہیں جن کو صحیح انسانی فطرت بے حیائی اور بے شرمی کی باتیں سمجھتی ہے اور جن کو اسلام میں بے حیائی کے کاموں میں شمار کیا گیا ہے۔


Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.