قربانی کا گوشت غیر مسلم کو تحفے میں دینا

کیا قربانی کا گوشت غیر مسلموں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے یا بہ طور تحفہ دیا جاسکتا ہے؟
جواب

جی ہاں ! اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔


Leave a Comment