پاکستان میں اسلامی نظام تعلیم کی طرف سفر تعلیمات آپ کے خیال میں گزشتہ 27 برس میں پاکستان اسلامی نظام تعلیم کے قریب آیا یا دور ہٹا؟ جواب گزشتہ ۲۷ برس میں پاکستان اسلامی نظام تعلیم کی طرف ایک قدم آگے بڑھا ہے تو دو قدم پیچھے ہٹا ہے۔ (ترجمان القرآن، جولائی۱۹۷۷ء) مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ