کاسبِ حرام سے قرض لینا

کاسبِ حرام سے روپیا قرض لے کر اس سے تجارت کی جاسکتی ہے یا نہیں ؟
جواب

کاسبِ حرام سے قرض لے کر کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔اس کے پاس روپیا حرام کا سہی، آپ کو تو وہ حلال راستے سے پہنچ رہا ہے۔ (ترجمان القرآن، جنوری،فروری۱۹۴۴ء)