برآمد شدہ دفینوں پر زکاۃ

برآمد شدہ دفینہ(رکاز) پر زکاۃ کا کیا حکم ہے؟
جواب

برآمد شدہ دفینہ(رکاز) کے متعلق حدیث میں آیا ہے کہ فِی الرِّکَازِ الْخُمسُ({ FR 2213 }) یعنی اس میں خمس(۲۰فی صدی ) لیا جائے گا۔ (ترجمان القرآن،نومبر ۱۹۵۰ء)