جائز ملازمتیں

ہمارے معاشرے میں وہ کون سی ملازمتیں ہیں جو اسلامی حدود کے اندر خواتین کے لیے درست قرار پاسکتی ہیں ؟
جواب

میرا خیال ہے کہ اس کا فیصلہ ایک مسلمان عورت خود کرسکتی ہے کہ وہ کون سی سروس یا ملازمت ہے، جس میں حدودِ شریعت کی وہ پابند رہ سکتی ہے اور کہاں ان حدود کی پابندی اس کے لیے ممکن نہیں ہے۔ جس سروس میں ان حدود کی پابندی نہ ہوسکے اس سے لازماً احتراز کرنا چاہیے۔