دیہات میں نمازجمعہ اداکرنی چاہیے یا نہیں ؟
جواب
دیہات میں نماز جمعہ کا مسئلہ بہت اختلافی ہے۔حنفی اس کو جائز نہیں سمجھتے۔اہل حدیث جائز سمجھتے ہیں اور دوسرے فقہا کے مسلک بھی اس معاملے میں مختلف ہیں ۔آپ کے سوال کا مختصر جواب غلط فہمی کا موجب ہوگا۔مفصل بحث میری کتاب’’تفہیمات‘‘ حصہ دوم({ FR 1608 }) میں ملاحظہ فرمائیں ۔ (ترجمان القرآن ، جنوری،فروری ۱۹۵۱ء)