رفاہِ عامہ کے کاموں میں زکاۃ کا خرچ کرنا

کیا زکاۃ کو رفاہِ عامہ کے کاموں مثلاً مسجدوں ،ہسپتالوں ،سڑکوں ،پلوں ،کنوئوں اور تالابوں وغیرہ کی تعمیر پر خرچ کیا جاسکتا ہے، جس سے ہر آدمی بلا لحاظ مذہب وملت فائدہ اُٹھا سکے؟
جواب

مصارف زکاۃ کی مد فی سبیل اﷲ اتنی عام نہیں ہے کہ’’رفاہِ عام‘‘ کی ہم معنی قرار پائے۔(ترجمان القرآن،نومبر۱۹۵۰ء )