شوہر کا بیوی کو حج کرانا معاشرت اگر شوہر بیوی کو اپنے خرچ پر حج کرادے تو بیوی کا فرض حج ادا ہوجائے گا یا نہیں ؟ جواب جی ہاں ! ادا ہوجائے گا۔ مولانا سید جلال الدین عمری