صحابہ کرام ؓ کو برا بھلا کہنے والا، ان کی طرف ایسی باتوں کو منسوب کرنے والا جو دین داروں کی شان سے بعید ہیں ،فاسق وگناہ گار ہے یا نہیں ؟
جواب
صحابۂ کرام ؓکو بُرا کہنے والا میرے نزدیک صرف فاسق ہی نہیں ہے،بلکہ اس کا ایمان بھی مشتبہ ہے۔وَمَنْ أَبْغَضَهُمْ فَبِبُغْضِي أَبْغَضَهُمْ.({ FR 1507 }) ( ترجمان القرآن،اگست ۱۹۶۱ء)