عورت کی طرف سے مطالبہ طلاق

کیا آپ ڈیسولیوشن آف میرج ایکٹ ۱۹۳۹ء (انفساخِ نکاح مسلمین۱۹۳۹ء) کی تمام دفعات کو جامع اور تشفی بخش سمجھتے ہیں ۔ یا آپ کے نزدیک اس میں اضافہ و ترمیم ہونی چاہیے؟
جواب

مذکورہ ایکٹ میرے سامنے نہیں ہے اس لیے میں اس پر کوئی اظہار راے نہیں کر سکتا۔ اچھا ہوتا کہ اس سوال نامے کے ساتھ اس ایکٹ کی نقل بھی شامل ہوتی۔