عورت کے ستر کے حدود

کیا عورت کے ستر میں پاؤں کے پنجے بھی شامل ہیں ؟
جواب

احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ وقت ضرورت عورت کا ہاتھ اور چہرہ اجنبی مردوں کے سامنے کھل سکتا ہے۔ اس بنیاد پر فقہ میں پیر کے کھلنے کی بھی اجازت دی گئی ہے۔ کیوں کہ ہر وقت پیروں کا ڈھکے رکھنا یا موزوں کا استعمال کرنا دشواری کا باعث ہے۔