مصارفِ زکاۃ

زکاۃ کی رقم کن مصارف میں خرچ ہونی چاہیے؟
جواب

قرآن مجید میں زکاۃ کے آٹھ مصرف بیان کیے گئے ہیں :فقرا،مساکین، عاملین زکاۃ، مؤلفۃ القلوب، رقاب، غارمین، فی سبیل اﷲ،ابن السبیل۔ ( ترجمان القرآن،نومبر ۱۹۵۰ء )