نماز جمعہ سے متعلق چند سوالات

(۳)سمت قبلہ دریافت کرنے کے لیے کیاکیا جائے؟کتنے ڈگری پراسے متعین کیاجائے؟

جواب

ہندوستان میں سمت قبلہ پچھم کی جانب ہے۔ آپ یہ متعین کرلیجیے کہ پچھم کس طرف ہے۔ بس اسی رخ پر کھڑے ہوکر نماز ادا کیجیے۔                  (مئی ۱۹۷۶ء،ج۵۶،ش۵)