پرانی چیز کو نئی چیز میں بدلوانا

مروّت یا دبائو سے رعایت پانے والی جماعت کا کوئی فرد محرومِ رعایت جماعت کے کسی فرد کی کسی پرانی چیز کو نئی چیز (حکومتی اشیا میں )سے بدلوانے کا شرعاً مجاز ہے؟
جواب

معاملے کا] یہ[ پہلو کہ پرانی چیز دے کر کسی خفیہ طریقے سے نئی چیز اس کے بدلے میں حاصل کرلی جائے۔ یہ البتہ ایک خلافِ اخلاق فعل ہے جس سے ہر ایمان دار آدمی کو اجتناب کرنا چاہیے۔ (ترجمان القرآن ، جولائی اکتوبر ۱۹۴۴ء)