کیا نماز بغیر اذان کے نہیں ہوتی؟ اگر صرف تکبیر کہہ کر نماز پڑھ لی جائے تو کافی نہیں ہے؟
جواب
اگر آپ تنہا ہوں اور دوسرا کوئی شخص نماز پڑھنے والا نہ ہوتو اذان ضروری نہیں ہے۔ آپ تکبیر کہہ کر نماز ادا کرلیا کریں۔ یہ کافی ہے۔ ویسے اگر اذان واقامت دونوں کہہ لیں تو بہتر ہے۔
(مئی ۱۹۶۷ء، ج ۵۶،ش ۵)