۲ استنجا کے لیے پانی کا استعمال

,

(۲)پانی سے طہارت کلی حاصل ہوجاتی ہے یا نہیں ؟ یہاں مٹی مشکل سے ملےگا اس لیے ڈھیلوں کا استعمال مشکل ہے؟

جواب

پانی سے طہارت کلی حاصل ہوجاتی ہے۔ اگر پانی سے پہلے مٹی کے ڈھیلے استعمال نہ کریں تو کوئی حرج نہیں ہے۔                           (مئی ۱۹۶۷ء، ج ۵۶،ش۵)