اَلْخَبِيْثٰتُ لِلْخَبِيْثِيْنَ ... ( النور:۲۶) کا مفہوم کیا ہے؟
جواب

آیت اَ لْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ سے مراد یہ ہے کہ بدکار مردوں کے لیے بدکار عورتیں ہی موزوں ہیں ،اور بدکار عورتوں کے لیے بدکار مرد ہی موزوں ہیں ۔ پرہیز گار اہل ایمان کا یہ کام نہیں ہے کہ ایسے لوگوں سے رشتے جوڑیں ۔
(ترجمان القرآن، اپریل،مئی۱۹۵۲ء)