عائلی قوانین اگر طلاق کی رجسٹری نہ ہو تو آپ کے نزدیک اس کی کیا سزا ہونی چاہیے؟ جواب رجسٹری نہ کرانے کے لیے کسی سزا کی حاجت نہیں ۔ مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ