کیا آپ مناسب سمجھتے ہیں کہ مطالبۂ مہر کے لیے ازروے قانون کسی مدت کی تحدید نہ ہو؟
جواب

مہر کی وصولی کے لیے مدت کا تعیّن اور عدم تعیّن فریقین کی باہمی قرارداد پر منحصر ہے۔ اس معاملے میں قانون کو کسی مداخلت کی ضرورت نہیں ۔