اراضیات تخم پختہ اجناس بذمہ مزارعان ہوتا ہے اور قیمتی اجناس کے تخم کا ۳۱ حصہ میں دیتا ہوں ۔ جواب آپ نے اپنے معاملات کی جو شکلیں بیان فرمائی ہیں ،ان میں ] یہ شکل[ جائز ہے۔ (ترجمان القرآن ، اکتوبر۱۹۵۰ء ) مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ