اتفاقی رخصتیں باتنخواہ کس قدر لینے کا حق ہے؟
جواب
ناگہانی رخصتیں سال میں پندرہ دن کی بامعاوضہ ملنی چاہییں ۔ اس سے زائد رخصتیں ایک متعین حد تک بلامعاوضہ دی جاسکتی ہیں ۔

Leave a Comment