منی ٹرانسفرکرنے کی اجرت

 دو سوالات کے جوابات مطلوب ہیں (۱) میں رقم ٹرانسفر کا کام کرتا ہوں۔ میرے پاس لوگ اپنے اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے، جمع کروانے اور ٹرانسفر کروانے آتے ہیں۔ میں اس کام پر ان سے ایک ہزار روپے پر دس روپے وصول کرتا ہوں۔ کیا یہ صورت جائز ہے؟ (۲) میرے پاس کچھ لوگ … Read more

سود کے ذریعے مقروض کی مدد

ایک صاحب نے ایک ضرورت مند کو ایک مدت کے لیے قرض دیا۔ کئی سال گزرنے کے باوجود وہ قرض واپس نہیں دے پا رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اسے کاروبار میں بھاری نقصان ہوگیا ہے۔ ادھر قرض دینے والے کی حالت بھی اچھی نہیں ہے۔ اسے رقم کی شدید ضرورت ہے۔ … Read more

جوئے کی ایک شکل

حسب ذیل کاروبار کا شرعی حیثیت سے جواز ہے یا نہیں ؟ آپ کی گراں قدر رہ نمائی مطلوب ہے زید ایک مشین جس کی قیمت بازار میں ساٹھ روپے ہے۔ اس مشین کا کاروبار اس طرح کرتا ہے کہ ساٹھ آدمیوں سے دس دس روپے کی ایک قسط پہلے مہینے میں وصول کرتا ہے اورساٹھ … Read more

قرض دے کر اس سے نفع حاصل کرنا حرام ہے

ہمارے قصبے میں ایک عیدگاہ ہے، وہ مسجد نما ہے، اس کے چاروں طرف عیدگاہ کی زمین ہے، ایک طرف کی زمین لب سڑک ہے۔ متولیان عیدگا ہ اس میں دکانیں بنوانا چاہتے ہیں، مگر عیدگاہ فنڈ میں روپیہ نہیں ہے اور عیدگاہ کی مرمت اوردیگر ضروریات کے پیش نظر دکانیں بنوانا ضروری سمجھتے ہیں … Read more

مجبوری کی حالت میں سودی قرض لیا جاسکتا ہے

میرااجناس کاکاروبار ہے۔ ہول سیل تاجروں سے ادھار خریدکر فروخت کرتا ہوں۔ ایمرجنسی کے دوران نظربند رہا جس کی وجہ سے کاروبار رک گیا۔ چھوٹے دکان داروں سے رقم وصول نہیں ہوئی اور اب وہ لوگ دکانیں اٹھاکر منتشر ہوگئے۔ اس طرح ۲۱ہزار کی رقم جوان پربقایا تھی ڈوب گئی اور میں بڑے تاجروں کا مقروض … Read more

سودی قرض سے بنوائے ہوئے مکانات کاکرایہ

میرابھانجا ایک بینک کی ملازمت کررہاہے۔جب اس کو معلوم ہوا کہ بینک کی ملازمت ازروئے شرع صحیح نہیں ہے تو وہ کوشاں ہے کہ کئی برس کی ملازمت ترک کرکے کسی ایسی جگہ ملازم ہوجائے جہاں سودی کاروبار کی گندگی نہ ہو۔ بینک کے قواعد کے تحت اس کو ۳۷ہزار روپے بطورقرض سود پر مل … Read more

نجس اور حرام اشیا کی تجارت

یہاں آگر ہ کے ایک حافظ صاحب ہیں جو کہتے ہیں کہ نجس چیزوں کی تجارت جائز ہے۔ سور کو وہ نجس کہتے ہیں لیکن اس کو پالنے اور اس کی چربی وغیرہ کی تجارت کو جائز کہتے ہیں۔ ہم لوگ اس کو ناجائز سمجھتے ہیں لیکن دلیل دینے سے قاصر ہیں۔ آپ مہربانی کرکے … Read more

زمین داری کا بانڈ کا ’سود‘

سوال: زمین داری بانڈ پر حکومت جو ’سود‘دے رہی ہے، کیا اس کی حیثیت واقعۃً سود ہی کی ہے اور اس کالینا شرعاًناجائز ہے؟