کسی جگہ عارضی طور پر نماز پڑھنے سے وہ جگہ مسجد نہیں ہوجاتی

 محلے کے لوگوں نے تیرہ (۱۳) برس قبل ایک مکان خریدا تھا اور اسے مسجد کے طور پر استعمال کر رہے تھے۔ اس میں پنج وقتہ اور جمعہ کی نمازیں پابندی سے ہو رہی ہیں۔ آبادی بڑھ جانے کی وجہ سے اب مسجد میں جگہ ناکافی ہوتی ہے۔ اس لیے محلے کے لوگوں نے اس … Read more

قنوتِ نازلہ کتنے دن پڑھی جائے؟

 فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے موقع پر بہت سی مساجد میں قنوتِ نازلہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس جارحیت کو ساڑھے تین ماہ سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ قنوتِ نازلہ زیادہ سے زیادہ کتنے دن پڑھی جا سکتی ہے؟ اس کی کوئی حد ہے یا امام کی صواب دید پر … Read more

عقیقہ کے بعض احکام

 براہِ کرم عقیقہ کے سلسلے میں درج ذیل مسائل میں رہ نمائی فرمائیں : ۱۔ ساتویں دن عقیقہ کرنا مسنون کہا جاتا ہے۔ کیا حسبِ ضرورت دو ایک دن پہلے یا دو ایک دن بعد عقیقہ کیا جا سکتا ہے؟ ۲۔ عقیقہ میں دو جانور قربان کرنے ہیں۔ کیا دونوں کی قربانی الگ الگ مقامات … Read more

کیا باپ کا مہر بیٹا ادا کر سکتا ہے

اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا مہر ادا نہ کیا ہو، اس پر عرصہ بیت گیا ہو، اس کے لڑکے بڑے ہو گئے ہوں اور برسر روزگار ہوں، کیا اس صورت میں وہ اپنی کمائی ہی سے باپ کا مہر ادا کر سکتے ہیں ؟ کیا یہ جائز ہوگا کہ وہ اپنی طرف سے … Read more

پلاٹ پر زکوٰة

میرے شوہر نے نو سال پہلے ایک پلاٹ لیا تھا۔ اس پر زکاة کیسے نکالی جائے؟ موجودہ قیمت پر یا اسی پرانی قیمت پر جس پر پلاٹ لیا گیا تھا۔ ابھی فوراً اس پلاٹ کو فروخت کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔

ہبہ، وصیت اور وراثت سے متعلق بعض مسائل

میرے والد صاحب کا چند ماہ پہلے انتقال ہوا ہے۔ گذشتہ برس والدہ کا اور اس سے ایک برس قبل میرے بڑے بھائی کا انتقال ہوا تھا۔ ہم چار بہنیں اور دو بھائی تھے۔ اب ایک بھائی اور ہم چار بہنیں زندہ ہیں۔ میری دادی بھی باحیات ہیں۔ وراثت کی تقسیم سے متعلق میرے چند … Read more

مائیکرو فائنانس سوسائٹی میں سروس چارج کی وصولی

آج سے تقریباً پانچ برس قبل ہم پچیس(۲۵) احباب نے مل کر فیصلہ کیا کہ سودی قرض کی لعنت سے بچنے کے لیے ایک بلا سودی نظام قائم کیا جائے۔ ہر ایک نے دو ہزار روپے جمع کیے۔ پچاس ہزار روپے جمع ہوئے۔ ہر ضرورت مند ممبر کو بیس ہزار روپے تک بلا سودی قرض … Read more

زکوٰة کون ادا کرے گا؟

میرے شوہر نے اپنے بڑے بھائی کو کپڑے کی دکان کے لیے چار لاکھ روپے دیے۔ اس پر اب ایک برس گزر گیا ہے۔ اس سے ان کو کوئی منافع نہیں ملتا اور نہ بھائی کے کاروبار میں ان کی شرکت ہے۔ ان کے بھائی نے وعدہ کیا ہے کہ وہ کچھ دنوں کے بعد … Read more

مسجد میں غیر مسلم اور وراثت کے چند مسائل

 ہم نے اپنے محلے کی مسجد میں ‘مسجد پر یچے‘ کاپروگرام کیا۔ برادرانِ وطن مردوں اور خواتین کو مدعو کیا۔ وہ کافی تعدادمیں آئے۔ ان کے سامنے اسلام کا تعارف کرایا۔ وضو، نماز، روزہ وغیرہ کے بارے میں بتایا۔ نماز میں ہم کیاپڑھتے ہیں، یہ بھی بتایا۔ انھوں نے مسجد میں لوگوں کو نماز پڑھتے … Read more

سفرحج میں عورت کےلیے محرم کی شرط

حج کمیٹی نے خواتین کے اجتماعی سفر کی اجازت دی ہے۔ کیا اس اجازت سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے؟ایک خاتون، جو صاحبِ حیثیت ہو اور بیوہ بھی ہو، کیا وہ اپنی بہن کو محرم بنا کر حج کے لیے جا سکتی ہے؟