رضاعی بہن کی بہن سے نکاح جائز ہے

رضاعی رشتہ کی تعریف میں صرف ساتھ دودھ پیے ہوئے لڑکا اور لڑکی داخل ہیں یا دوسرے لڑکا اور لڑکی بھی جو دودھ پینے میں شریک نہیں ہیں۔ ایک مسئلہ نظر سے گزرا کہ جتنے رشتے نسب سے حرام ہیں وہ رضاعت سے بھی حرام ہوجائیں گے۔اس کے برخلاف ایک رشتہ طے پارہاہے۔ صورت یہ … Read more

مدت رضاعت کاحکم

تفہیم القرآن جلد اول میں سورۃ البقرۃ کے مطالعہ کے دوران جب میں آیت وَالوَالِدَاتُ یُرْضِعْنَ اَوْلَادَھُنَّ حَوْلَیْنِ کَامِلَیْنِ (آیت ۲۳۳) پرپہنچا تو دوسوالا ت ذہن میں آئے (۱)      اگریہ حکم اسی صورت کے لیے خاص ہے جب زوجین ایک دوسرے سے علیحدہ ہوچکے ہوں (جیسا کہ مولانا موصوف نے حاشیہ میں لکھا ہے) توعام … Read more

عدت کے بعض مسائل

(۲) ایک صاحب اپنی بہن سے ملنا چاہتے تھے۔چوں کہ اپنی زندگی کے آخری ایام گزار رہے تھے اس لیے خود ملنے نہیں جاسکتے تھے اور بہن بیوہ ہوگئی تھیں، عدت گزاررہی تھیں، اس لیے بہن بوجہ عدت اپنے بھائی سے نہ مل سکی اور بھائی کا انتقال ہوگیا۔ (۱)      کیا عدت میں اتنی … Read more

عدت کے بعض مسائل

    (۱) براہ کرم درج ذیل سوالات کے جوابات قرآن وسنت کی روشنی میں دے کر ممنون فرمائیں۔ (۱)      ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین سال تک ترک تعلق کے بعد طلاق مغلظہ دے دی۔ ایسی صورت میں جب کہ حمل کا شبہ باقی نہیں رہا مطلقہ پرنکاح ثانی سے قبل عدت واجب ہے … Read more

طلاق مغلظہ کے بعد دوبارہ نکاح

 ایک صاحب نے ایک ایسی لرکی سے نکاح کیا جو سن بلوغ کو نہیں پہنچی تھی۔ کچھ ماہ بعد اس کو طلاق مغلظہ دے دی۔ چند سال گزرنے کےبعد وہ لڑکی بالغ ہوگئی۔ وہی صاحب اس لڑکی سے عقد نکاح کرچکے۔ سوال یہ ہے کہ حلالہ کے بغیر اس لڑکی سے نکاح درست ہوا؟

زبردستی کی طلاق اور بیوی کا مہر

 ایک شخص اپنی بیوی کی رخصتی کے لیے سسرال گیا۔ بیوی کے اعزاو اقربارخصت کرنے پر تیار نہ ہوئے اور جھگڑا شروع کردیا۔ یہاں تک کہ وہ شوہر سے طلاق کامطالبہ کرنے لگے۔ اس کے انکار پر وہ لوگ تشدد پر اترآئے اور دھمکی دینے لگے کہ اگراس نے طلاق نہ دی تو اس … Read more

عزل

 ایک صاحب عزل کے بارے میں کہتے ہیں کہ حضورﷺ نے کثیر العیالی سے بچنے کےلیے ایک صاحب کو عزل کا طریقہ بتایا تھا۔ صحیح واقعہ سے آپ مطلع فرمائیں۔

گودلینے کامسئلہ

 اسلام کے اندر ایسی کوئی گنجائش ہے یا نہیں کہ کسی کو گودلیا جائے؟

شوہر اپنی مردہ بیوی کا چہرہ دیکھ سکتاہے

یہاں جب کبھی کسی سہاگن کا انتقال ہوتا ہے تو قبر میں اتارنے کے بعد بھی اس کے شوہر سے پردہ کرایا جاتاہے۔ وہ اس کا چہرہ بھی نہیں دیکھ سکتا۔ آخر اس کی کیا وجہ ہے ؟ کیا شریعت کا یہی حکم ہے یا یہاں کے مقامی لوگوں نے من گھڑت طریقہ رائج کررکھا … Read more

نیت اگرعاریتاًدینے کی ہو تو زیور کامالک کون ہوگا؟

جو زیور بیوی کو شادی کے وقت دیا جاتاہےلیکن اگر شادی کےبعد کسی وقت شوہر نے مثال کے طورپر پانچ ہزار کے زیورات بنواکربیوی کودیے اور شوہر کی نیت یہ تھی کہ وہ عاریتاً دے رہاہے صرف بیوی کے استعمال کے لیے، اس کا مالک شوہر ہی رہے گا تو ایسی صورت میں ان زیورات … Read more