رسم اور رواج کی پابندی

  (۱)ہمارے یہاں شادیوں میں رسم ورواج کی سخت پابندی کی جاتی ہے۔ یہاں ایک بارات صرف اس لیے واپس کردی گئی کہ دولہا کے سر پر سہرانہ تھا۔ گویا سہرے کے بغیر شادی نہیں ہوسکتی تھی۔ کیا لڑکی والوں کا یہ عمل صحیح تھا؟ (۲) یہاں ایک اور ’بھات‘ کی رسم جاری ہے۔ شادی … Read more

جہیز کو مطلقاًرسم جاہلیت قراردینا صحیح نہیں

میں جماعت اسلامی کارکن ہوں۔ آپ سے جہیز وغیرہ کے بارے میں چند باتیں دریافت کرنا چاہتا ہوں۔ یہ بات تو ظاہر ہے کہ جہیز کی بلکہ صحیح معنی میں تلک کی جو رسم مسلمانوں میں بھی رائج ہے اس کے تباہ کن اور قابل ترک ہونے میں کوئی شبہ نہیں ہے۔ سوال اس کے … Read more

کیا جہیز دینا سنت ہے؟

 بالعموم شادی کی بات چیت کے دوران کہاجاتا ہے کہ جہیزدینا سنت ہے۔ اگر یہ حقیقت ہے تو رسول ﷺ نے اپنی چاروں صاحب زادیوں میں کس کو کیا جہیز دیا؟ خلفاء راشدین، دوسرے صحابہ کرام، صحابیات، تابعین، تبع تابعین کے واقعات، سیرت میں شادیوں کے ضمن میں جہیز کےلین دین کا تذکرہ کیوں … Read more

پورے مہر کا استحقاق

 ہمارے یہاں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جو کم ہی پیش آتا ہوگا۔ واقعہ یہ ہے کہ ایک صاحب نے اپنی لڑکی کی شادی ایک نوجوان سے کی۔جب لڑکی رخصت ہوکر اپنی سسرال گئی اور میاں بیوی تنہائی میں جمع ہوئے تو شوہر اپنی بیوی کی طرف مخاطب نہ ہوا۔ کمرہ میں الگ … Read more

مہرکااستحقاق اور نان ونفقہ

ہندہ سے زید کو شادی کیے ہوئے تقریباً سولہ سال گزرے، ہندہ کے بطن سے اس کے چار لڑکے اور تین لڑکیاں بقید حیات ہیں۔ زید اپنی بیوی کی حرکتوں سے ہمیشہ نالاں رہاہے۔ وہ بہت فضول خرچ ہے۔ بغیر اجازت لوگوں سے قرض لیتی رہی ہے۔ اور گھر کا سامان فروخت کرتی رہی ہے، … Read more

دین مہر کا چارٹ

دین مہر کی کمی بیشی اوراس سے متعلق باتوں میں بہت اختلافات پائے جاتے ہیں اور عین نکاح کے وقت دین مہرطے نہ ہونے کی وجہ سے بڑی بے لطفی پیداہوتی ہے۔ اور کتنی ہی مثالیں ایسی ہیں کہ براتیں واپس ہوگئی ہیں۔ کہیں شوہر کی آمدنی بہت زیادہ ہوتی ہے اور مہر بہت کم … Read more

نکاح سے متعلق بعض مسائل

 ہفت روزہ المسلمون میں ’ اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء‘کا ایک فتویٰ شائع ہوا ہے۔ اس میں مسافر کے لیے ایک ایسے نکاح کو جائز قرار دیاگیا ہے جس میں اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ جب وہ اپنے وطن واپس جانے لگے گا تو بیوی کو طلاق دے دے گا۔ میں اس فتویٰ … Read more

نکاح سے متعلق بعض مسائل

۱) کریم اوررحیم دوسگےبھائی ہیں، کریم سے ایک لڑکی زینب ہےاور رحیم سے ایک لڑکا سعید ہے، زینب سے ایک لڑکی عابدہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا سعید اور عابدہ کا نکاح ہوسکتا ہے جب کہ یہ دونوں ماموں بھانجی ہیں ؟ (۲) زید کی مرحومہ بیوی سے ایک لڑکا اسلم ہے اور سلمہ کے … Read more

لونڈیوں سے فائدہ اٹھانے کامطلب کیا ہے؟

 زندگی ماہ اگست ۱۹۶۳ء میں ’تعداد ازدواج قرآن کی روشنی میں ‘ کے عنوان سے جو مقالہ شائع ہوا ہے اس کے صفحہ ۳۲سطر ۲۱۔۲۲ میں آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ ’’ایک ہی عورت سے نکاح کرو یا لونڈیوں پراکتفا کرو۔‘‘ پھر صفحہ ۳۳سطر ۵ میں تحریر فرمایا کہ ’’اگر پھر بھی ظلم کا … Read more

دوحقیقی بہنوں سے نکاح کا مسئلہ

 ایک صاحب نے ایک عورت سے نکاح کیا اور چند سال گزرجانے کے بعد اس کی حقیقی بہن سے نکاح کرلیا۔ جب کہ پہلی بہن زندہ اور ان کے عقد نکاح میں موجود ہے۔ اس مسئلہ میں سوالات یہ ہیں  (۱)      پہلی بہن کے عقد میں رہتے ہوئے دوسری بہن سے عقد ہوایا … Read more