سورۂ مریم اور سورۂ انبیاء کی بعض آیتوں کا صحیح مفہوم
ماہ نامہ زندگی بابت ماہ شعبان ۱۴۰۴ھ مطابق جون ۱۹۸۴ء نظر سے گزرا۔ مولانا عنایت اللہ سبحانی اصلاحی کی کتاب علامہ حمیدالدین فراہی رحمۃ اللہ علیہ پرتبصرہ و تنقید کو پڑھا۔ مولف کتاب نے سورۂ مریم کی آیت وَاِنْ مِّنْكُمْ اِلَّا وَارِدُہَا۰ۚ كَانَ عَلٰي رَبِّكَ حَتْـمًا مَّقْضِيًّا۷۱ۚ کی جو تاویل پیش کی ہے، آپ نے … Read more