نماز جمعہ سے متعلق چند سوالات

(۱)آج کل میں بہ سلسلہ ملازمت ایک ایسے دیہات میں مقیم ہوں جہاں کوئی مسجد بھی نہیں ہے اور مسلمانوں کی آبادی بھی نہیں ہے۔ میں پانچ وقت کی نماز تو تنہا ادا کرلیتا ہوں لیکن جمعہ کی نماز کےلیے کیا کروں۔ جس جگہ جمعہ کی نماز ہوتی ہے وہ بہت فاصلہ پر ہے۔ پہاڑی … Read more

نماز قصرکا حکم قرآن میں موجود ہے

کچھ لوگوں کے درمیان یہاں یہ بحث ہےکہ نماز قصر کا حکم قرآن میں ہے یا نہیں ؟ بعض کہتے ہیں کہ اس کا حکم قرآن میں ہے لیکن وہ نہیں بتاسکتے کہ کس سورہ میں ہے؟ اور بعض کہتے ہیں کہ قرآن میں حکم نہیں ہے،حدیث میں اس کا ذکر ہے۔

نمازمیں قصر

خوش قسمتی سے میں بھی آل بہاراجتماع جماعت اسلامی ہند میں شریک تھا۔ مجھے اپنی زندگی میں پہلی بارجماعت اسلامی کی کسی کانفرنس میں شریک ہونے کا شرف حاصل ہوا اور خلاف توقع میں بہت زیادہ متاثرہوا۔ یہ جماعت مجھے اپنے خوابوں کی تعبیر اوراپنے دل کی آواز محسوس ہوئی اور حقیقت یہ ہے کہ … Read more

سجدۂ سہو کے چند مسائل

اتفاقاً نماز مغرب میں امام صاحب سے سہواً قعدۂ اولیٰ ترک ہوگیا اور وہ سیدھے قیام میں چلے گئے۔ پھر کسی مقتدی کے سبحان اللہ کہنے پروہ قیام سے قعدۂ اولیٰ کی طرف لوٹ گئے۔نماز کے بعد بعضوں نے کہا کہ بغیر لوٹے سجدۂ سہو سے نماز کی تکمیل ہوجاتی۔ مگر بعض حضرات نے نماز کو … Read more

نما زوں کے بعدسجدہ

فرض اوراس کے بعد سنن ونوافل سے فارغ ہوکر بعض لوگ علیحدہ سے ایک سجدہ کرتے اور اس میں دیرتک دعا کرتے ہیں۔  کیا یہ بدعت ہے؟

نماز وتر کے بعد دوسجدے بے اصل ہیں

خواجہ محمد معصوم سرہندی رحمۃ اللہ علیہ نے مکتوبات میں ایک شخص کے سوال کے جواب میں فرمایا ہے کہ وتر کے بعد سجدہ نہ ان کا عمل ہے اور نہ حضرت مجدد کا عمل تھا۔ انھوں نے مزید لکھا ہے کہ سنن الہدیٰ میں ہے کہ صلوٰۃ الوتر کے بعد دوسجدے جو آیۃ الکرسی … Read more

وترکے بعد بیٹھ کرنفل کی دورکعتیں

اکثر احناف کو دیکھا گیاہے کہ وہ وتر کے بعد دورکعت نفل بیٹھ کر ادا کرتے ہیں۔  کیا یہ مسنون طریقہ ہے؟چند حضرات کاکہنا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہؓ کو تاکید فرمائی تھی کہ اس طرح وتر کے بعد دورکعت بیٹھ کرپڑھا کریں۔ اس لیے اس کا نام نفل … Read more

سنتوں کےلیے جگہ کی تبدیلی

نمازباجماعت میں ادائے فرض کے بعد ادائے سنت کے لیے جگہ کی تبدیلی پر یہاں بہت زوردیاجاتاہے۔اور یہ چیز ایسی عادت بن گئی ہے کہ اگر اس کے خلاف کیاجائے تواس کو براسمجھا جاتا ہے، گویا یہ بھی ایک ضروری چیز ہے۔ اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ’’قیامت میں وہ جگہ گواہی … Read more

رسول اللہؐ نے سفر میں سنتیں بھی پڑھی ہیں

سفر میں بعض لوگ منزل مقصود پر پہنچ جانے کے بعد بھی صرف فرض نمازیں ادا کرتے ہیں۔  فرض نمازوں سے پہلے یا اس کے بعد جو سنتیں ہیں وہ نہیں پڑھتے۔ہم لوگ سنتیں بھی پڑھتے ہیں ؟ ایک بار بعض ایسے لوگوں سے جو مسافرت میں سنتیں نہیں پڑھتے، پوچھا گیا کہ کیوں نہیں پڑھتے؟ … Read more

ٹی بی کے مریض کو نماز باجماعت سے روکنا جائز ہے یا نہیں ؟

اگر کوئی مسلمان ایسے مرض میں مبتلا ہوکہ عام طورپر لوگ اس کے ساتھ خلاملارکھنے سے اجتناب کرتے ہوں۔  مثلاً کوئی شخص برص میں مبتلا ہویا ٹی بی کا مریض ہوتو ایسے شخص کو مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے سے روکنا جائز ہے یا نہیں ؟ یہاں ایسی صورت پیش آگئی ہے … Read more