مفتی: مولانا سید احمد عروج قادری
سورۂ مریم اور سورۂ انبیاء کی بعض آیتوں کا صحیح مفہوم
ماہ نامہ زندگی بابت ماہ شعبان ۱۴۰۴ھ مطابق جون ۱۹۸۴ء نظر سے گزرا۔ مولانا عنایت اللہ سبحانی اصلاحی کی کتاب علامہ حمیدالدین فراہی رحمۃ اللہ علیہ پرتبصرہ و تنقید کو پڑھا۔ مولف کتاب نے سورۂ مریم کی آیت وَاِنْ مِّنْكُمْ اِلَّا وَارِدُہَا۰ۚ كَانَ عَلٰي رَبِّكَ حَتْـمًا مَّقْضِيًّا۷۱ۚ کی جو تاویل پیش کی ہے، آپ نے … Read more
عَلَیْہُ اللہَ کی توجیہ
سورۂ فتح کی آیت نمبر۱۰ کا ایک ٹکڑا یہ ہے وَمَنْ اَوْفٰى بِمَا عٰہَدَ عَلَيْہُ اللہَ فَسَيُؤْتِيْہِ اَجْرًا عَظِيْمًا۱۰ۧ ’’اورجواس عہد کو پوراکرےگا جو اس نے اللہ سے کیا ہے، اللہ عنقریب اس کو بڑا اجرعطافرمائے گا۔‘‘ غالباً پورے قرآن میں اسی مقام پرعلیہ کی ہا کو ضمہ ہے، باقی ہر جگہ اس کی ہا … Read more
سورۂ شوریٰ کی دو آیات میں ربط
سورۂ الشوریٰ کی آیت ۲۷ کا تعلق ماسبق آیت سے کیا ہے؟ یہ سمجھ میں نہیں آیا۔ آیت ۲۷ کا ترجمہ یہ ہے ’’اگر اللہ اپنے سب بندوں کو کھلا رزق دے دیتا تو وہ زمین میں سرکشی کا طوفان برپا کردیتے، مگر وہ ایک حساب سے جتنا چاہتا ہے،نازل کرتا ہے۔ یقیناً وہ اپنے … Read more
الم سے متعلق ایک بے بنیاد دعویٰ
سوال میں اس جواب کی طرف آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں جو ہفتہ وار ’آرگنائزر‘ مورخہ ۶؍اگست ۱۹۶۲ء میں دیا گیا ہے۔ پونا کے کسی مسٹر ایچ۔ جی۔ میڈ (Mr.H.G.MADE) نے درج ذیل سوال کیا ہے کیا ’اوم ‘(AUM)کی کوئی تاریخی اہمیت بھی ہے؟ اس سوال کا جواب ’آرگنائزر‘ نے یہ دیا ہے … Read more
بسم اللہ سے متعلق ایک سوال
یہاں ایک صاحب کہتے ہیں کہ فرمان نبویؐ موجود ہے کہ نمازویسی پڑھو، جیسی میں پڑھتا ہوں اور قرآن مجید میں بسم اللہ الرحمن الرحیم سوائے سورۂ توبہ کے ہر سورہ کے پہلے موجود ہے۔ اب آپ بتائیے کہ بسم اللہ ہرسورہ کا جز ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں ہے تو کلام اللہ میں … Read more