بدعمل امام کے پیچھے نماز

میں کشمیر کی جس بستی کا باشندہ ہوں اس کی آبادی تقریباً سات ہزار ہے۔اس بستی میں ایک مشہور بزرگ کا مزارہے اور کشمیری سنی مسلمانوں کا مرکز عقیدت ہے۔اس مزار کی پرستش کا بازار گرم ہے۔اس طرح اس بزرگ کے نام کو فروخت کیاجاتاہے کہ شاید ہی ہندوپاک میں کسی جگہ کسی بزرگ کے مزار … Read more

مختلف فقہی مسلک والوں کی نماز باجماعت

ہم پانچ مسلم نوجوان یہاں ملازمت کے سلسلے میں اکٹھا ہیں۔  یہ جگہ شہر سے ۱۲۶کلومیٹر دور ہے مگر ہم پانچوں کا مسلک الگ الگ ہے یعنی حنفی،شافعی، مالکی، حنبلی اور اہل حدیث۔ خدا کے فضل سے آپس میں خلوص اور محبت ہے مگر نماز کے وقت سب یہ چاہتے ہیں کہ ہم اپنے طریقے … Read more

امامت جبرئیل کی حدیث

تفہیم القرآن جلددوم سورۂ بنی اسرائیل آیت ۷۸ کی تفہیم کرتے ہوئے مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک حدیث کا حوالہ دیاہے۔’’جبرئیل نے دومرتبہ مجھ کو بیت اللہ کے قریب نماز پڑھائی……..پھر عصر کی نماز اس وقت پڑھائی جب کہ ہر چیز کا سایہ اس کے اپنے قد کے برابر تھا………دوسرے روز عصر کی … Read more

چلتی ہوئی گاڑی میں فرض نمازیں

زندگی کی مصروفیات میں مجھے ادھر ادھر سفر کرنے کی نوبت اکثر آتی رہتی ہے۔ میرا پیشہ وکالت ہے۔میں موٹرکار،ریل گاڑی،بس اور ہوائی جہاز میں فرض نمازیں ادا کرتا رہتاہوں۔  میرے چند دوستوں کو اس پر اعتراض ہے۔ چناں چہ میرے ایک دوست نے مجھے ایک خط لکھا ہے اور انھوں نے چند احادیث اپنے … Read more

باریک دوپٹوں میں نماز نہیں ہوتی

آج کل نائلون کے جالی دار اور اسی قسم کے باریک دوپٹے عام طورپر عورتیں اوڑھتی ہیں۔  مگر ان میں سے جو خواتین نماز کی پابند ہیں وہ ان دوپٹوں میں نماز نہیں پڑھتیں بلکہ نماز کے لیے دبیز ململ وغیرہ کے دوپٹے استعمال کرتی ہیں۔

ایک مثل کے بعد نماز عصر

ریاض (سعودی عربیہ) سے ایک رفیق لکھتے ہیں  میں یہاں تمام نمازیں جماعت سے پڑھنے کی کوشش کرتاہوں، مگر عصر کی جماعت میں شرکت نہیں کرتا کیوں کہ وہ ایک مثل کے بعد ہی ہوجاتی ہے اور میں اب تک یہ جانتا ہوں کہ فقہ حنفی میں دومثل کے بعد عصر کاوقت شروع ہوتاہے۔ اس … Read more

نجاست کااثر نہ ہوتو زمین پاک ہے

ایک فلش اسٹائل بیت الخلابن رہاہے۔اس سے تقریباتین گز کے فاصلے پرایک کھتی کھد رہی ہے جس میں غلاظت دفن رہے گی اور کھتی بند رہے گی۔جس جگہ ہے وہ ایک میدان ہے جہاں نماز جنازہ پڑھی جاتی ہے۔کھتی عین اس مقام پر اندردفن ہوگی جہاں ایک صف کھڑی ہوجاتی تھی۔ سوال یہ ہے کہ … Read more

معذورکے لیے وضو اور نماز کا حکم

ایک صاحب کئی سال سے پیٹ کی بیماری میں مبتلا ہیں اور آج کل ان کے ریاح اس کثرت سے خارج ہوتے ہیں کہ ان کے لیے نماز پڑھنا دشوار ہوگیا ہے۔ وضو کرتے کرتے پریشان ہوگئےہیں۔  کیا ایسی حالت میں شریعت نے کوئی رعایت دی ہے؟ اگردی ہوتو وہ کس طرح عمل کریں ؟

بے وضو قرآن کو چھونا ممنوع ہے

ہم لوگ جوکام کررہے ہیں اس کے لیے زیادہ سے زیادہ قرآن کا مطالعہ ضروری ہے۔ دشواری یہ پیش آتی ہے کہ سردی کے موسم میں بعض اوقات سخت سردی ہوتی ہے۔ تلاوت کو جی چاہتا ہےلیکن وضو کرنا دشوار ہوتاہے۔ بعض لوگ ریاحی مرض کے شکار ہوتے ہیں اور وہ تھوڑی دیر بھی وضو قائم نہیں … Read more