استنجا کے لیے پانی کا استعمال

(۱)امریکہ سے مجھے ایک مسلم نوجوان طالب علم نے لکھا ہے کہ وہاں ’ضرورت‘ سے فارغ ہونے کے بعد طہارت کے لیے پانی کےبجائے صرف کاغذ ہی استعمال کیاجاتا ہے۔ تو کیا اس طریقے سے طہارت کے بعد وضو کرکے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟میں نے جواب میں ان کو لکھا تھا کہ اگر وہ کاغذ … Read more

مزید تشریح 

آپ نے ’زندگی‘ جنوری ۱۹۶۷ء میں ’موزوں پرمسح‘ کے عنوان سے رسائل ومسائل میں ثابت کیاتھا کہ پتلے اورباریک موزوں پرمسح کرنا جائز نہیں ہے۔ آپ نے مولانا مودودی کا جواب بھی دیاتھا اور لکھا تھا کہ اگر مولانا نے اس مسئلہ پر نظر ثانی کی تو ان کی رائے اتنی مطلق باقی نہیں رہے گی … Read more

موزوں پرمسح

مولانا مودودی رسائل ومسائل حصہ دوم میں ’جرابوں پرمسح‘ کے مسئلے میں تحقیق فرماتے ہیں کہ ’’میں نے اپنی امکانی حدتک یہ تلاش کرنے کی کوشش کی ہے کہ موزوں اورجرابوں پرمسح کے بارے میں فقہا کی عائد کردہ شرائط کا ماخذ کیا ہے، مگر سنت میں ایسی کوئی چیز نہ مل سکی۔ سنت سے … Read more

مزید وضاحت

زندگی کا جنوری کا شمارہ نظر سے گزرا۔ رسائل ومسائل میں آپ نے عورت کی صدارت کےبارے میں جو کچھ لکھا ہے اس کو بغور پڑھا۔ دوباتیں لکھ رہاہوں، زندگی میں توضیح کیجیے۔ پہلی بات یہ ہے کہ دسمبر۱۹۶۴ء کے برہان میں لکھا گیا ہے کہ عورت کی سربراہی کو ناجائز کہنے والے اب کہہ … Read more

عورت کے سربراہ مملکت ہونے کا مسئلہ

  (۱) ماہنامہ’برہان‘ دہلی نومبر ۱۹۶۴ء کے نظرات میں لکھا گیاہے ’’مس فاطمہ جناح کی حمایت اگر خالص سیاسی یا ملکی مصالح کے پیش نظر کی جاتی اور اسلام کا پائوں درمیان میں نہ آتا تو غنیمت تھا، دین سے تلاعب اور شریعت محمدی سے بازی گری کے جرم کا ارتکاب تونہ ہوتا، لیکن ستم … Read more

مشرک قوموں سے جزیہ لینے کا حکم

( ۲) آپ کی توجہ فرمائی کے لیے سراپاسپاس ہوں۔ آپ نے جو حوالے نقل فرمائے ہیں وہ مجھے معلوم تھے۔ مجھے متعین طورپر یہ معلوم کرنا تھا اور ہےکہ بقول مودودی محترمصحابہ کرام نے بالاتفاق بیرون عرب کی تمام قوموں پر………… ہندوستان میں کون کون سے ادیان کے متبع اہل کتاب قرارپائے؟ کیا ان … Read more

مشرک قوموں سے جزیہ لینے کا حکم

تفہیم القرآن ج۲ص۱۸۸پریہ عبارت ہے ’’ابتداً یہ حکم (اہل کتاب سے جزیہ لینے کا) یہودونصاریٰ کے متعلق دیاگیاتھا………..اس کے بعد صحابہ کرام نے بالاتفاق بیرون عرب کی تمام قوموں پراس حکم کو عام کردیا۔‘‘ آپ کی عنایت ہوگی اگر مجھے بتائیں کہاس  جملہ کے تاریخی شواہد کیا ہیں ؟ کہاں ہیں ؟ مجھے تحریری نقلی … Read more

معراج سے متعلق ایک تحریرپراعتراض

عرض ہے کہ مولانا مودودیؒ کی تفہیم القرآن میں واقعہ معراج کے بارے میں میرے ایک رشتہ دارنے اعتراض کیا ہے، آپ اس کا ازالہ کردیں تاکہ میرا ذہنی انتشاردور ہو۔ معراج کے بارے میں مولانا نے حاشیہ میں لکھا ہے ’’ یہ سب جزوی چیزیں ہیں، اس کا انکار کرنے والے کو کافر نہیں کہیں … Read more

’خلافت وملوکیت‘ میں ایک حوالہ کی غلطی

بڑودہ اورگجرات کے بعض دوسرے شہروں میں بعض افراد نے ہم لوگوں سے یہ کہا ہے کہ مولانا مودودی نے اپنی کتاب ’خلافت وملوکیت ‘ میں حضرت معاویہؓ کی طرف یہ غلط بات منسوب کی ہے کہ وہ حضر ت علیؓ کو برابھلاکہتے اورگالیاں دیتے تھے اور انھوں نے اپنے گورنروں کو بھی اس کا حکم … Read more