ارتداد کی سزا فقہا کے نزدیک

ایک صاحب علم لکھنؤ سے لکھتے ہیں آپ جانتے ہوں گے کہ ۱۹۵۲ء میں ایک مرزائی کو جب کابل میں قتل کیاگیا تھا تو ہندوستان کے تمام علماء نے حکومت افغانستان کے اس فعل کو سراہا تھا اور مبارک باد کے تار بھیجے تھے اور قتل مرتد کا جواز بلکہ وجوب ثابت کرنے کے لیے … Read more

عمل قوم لوط کی سزا

مجھ سے چند وکیلوں نے یہ پوچھا کہ قرآن میں زنا کی حدتو بیان کی گئی ہے لیکن عمل قوم لوط کی سزا بیان نہیں کی گئی ہے۔ اسلام میں اس بدکاری کی سزا کیا ہے؟ یا اس جرم کی کوئی سزا نہیں ہے؟ میں ان وکلا کو جواب نہیں دے سکا۔ مہربانی کرکے اسلامی … Read more

حد زنا جاری کرنے یا نہ کرنے کا ایک اختلافی مسئلہ

حدود کی بحث کا مطالعہ کرتے ہوئے ایک جگہ حسب ذیل مضمون نظر سے گزراہے ’’اگر اجرت ادا کرکے کسی غیر پیشہ ور عورت سے زنا کرے تو حنفیہ کے نزدیک دونوں میں سے کسی پر حد واجب نہیں ہوگی اس لیے کہ اجارے سے منفعت اٹھانے کا حق یا ملک حاصل ہوجاتا ہے۔ پس … Read more

ادائے امانت کی اہمیت

عرض ہے کہ ماہنامہ زندگی مئی ۱۹۷۳ء اتفاقاً مطالعہ کے لیے دستیاب ہوا۔ رسائل ومسائل کے صفحات میں ’نسیان کی وجہ سے امانت ضائع ہوجانے کامسئلہ، کے عنوان سے جو جواب آپ نے فقہائے عظام کی روشنی میں دیا ہے اور اس کے حوالے بھی درج ہیں۔ مجھے آپ کے اس جواب پرایک علمی اشکال ہے … Read more

نسیان کی وجہ سے امانت ضائع ہوجانے کامسئلہ

بکر کو زید نے ایک ہزار روپے دیے کہ وہ یہ رقم لکھنؤ میں فلاں فلاں صاحب کو دے دیں۔ انھوں نے اس کو قبول کیا اور رقم لے لی۔ بکر سے امانت کی وہ رقم ضائع ہوگئی۔ ان کا بیان ہے کہ انھوں نے وہ رقم ایک تھیلے میں رکھی تھی اور ریل گاڑی … Read more

نائیلون کی چوٹیوں کاحکم

عورتیں اپنے بالوں کی آرائش بڑھانے کے لیے سوت اورریشم کی چوٹیاں بالوں میں ملاکر گوندھتی ہیں جس سے بال باندھنے میں بھی مددملتی ہے، نیز بال لمبے اور گھنے معلوم ہوتے ہیں۔ عورتوں کایہ عمل عام ہے اور اس پر کبھی کوئی نکیر سننے میں نہیں آئی۔ اس لیے کہ حدیث میں بالوں میں … Read more

مہندی کارنگ مانع طہارت نہیں ہے

بعض خواتین کایہ خیال ہے کہ ایام حیض میں اگر کسی عورت نے ہاتھوں پیروں پرمہندی لگالی اور پھر اس نے ایام سے فارغ ہوکر غسل کیاتو ان دنوں کی مہندی کارنگ اگرہاتھوں پیروں پرلگارہ گیا تو غسل نہیں ہوااور پاکی حاصل نہیں ہوئی جب تک کہ وہ رنگ نہ اتر جائے اور پھرغسل نہ کیاجائے۔ … Read more

عورتوں کی زینت سے متعلق چند مسائل

(۱) کیا عورتیں اپنے بال شانوں تک کٹواسکتی ہیں ؟ (۲) کیا عورتیں اسنوپاوڈر اورلپ اسٹک لگاسکتی ہیں ؟ (۳) کیا عورتیں اپنے ابرو کے بال اکھیڑکراسے خوب صورت بناسکتی ہیں ؟ یہ سب باتیں ان عورتوں کے سلسلہ میں دریافت طلب ہیں جو گھروں کے اندر پردے میں رہتی ہیں۔ باہر بے پردہ گھومنے … Read more

سترعورۃ کا مسئلہ

(۱) ستر کے لغوی معنی کیاہیں ؟ قرآن پاک میں ستر کا بیان ہےیا نہیں ؟ (۲) مردوں کے ستر کے حدود کیاہیں ؟ (۳) عورتوں کے ستر کے حدود کیا ہیں ؟ (۴) ساتر کسےکہتے ہیں ؟ جسم کے کسی حصہ کا محض ڈھک جانا، یا جسم کے کسی حصہ کا اتنا ڈھک جانا … Read more

تقسیم میراث کے بعض مسائل

(۴) چند مسائل حل طلب درپیش ہیں۔ مہربانی کرکے ان کے شرعی جوابات عنایت فرمائیں۔ زید کے پانچ لڑکے تھے الف، ب،ت، ث، ج۔ لڑکی صرف ایک تھی جس کا انتقال بعد ولادت ایک لڑکے، زید کی زندگی میں ہوگیا تھا۔ نواسا زندہ ہے۔ زید کی زندگی میں اس کے بڑے لڑکے الف کا بھی … Read more