تقسیم میراث کے بعض مسائل
(۳) محمد طالب مرحوم کا انتقال عرصہ ہواہوچکا ہے۔ ان کے نام ایک مکان او ردوپاور لوم ہیں۔ انھوں نے اپنی زندگی میں کچھ رقم دے کراپنے بڑے لڑکے عبدالحمید کو الگ کردیا تھا۔ انھوں نے اپنی محنت سے کاروبار بڑھاکرکئی پاور لوم کی ملکیت حاصل کرلی ہے۔ ان کے چھوٹے لڑکے محمد امین اپنے … Read more