تنخواہ کا تقرر

ملازمین کی تنخواہ کس اُصول پر مقرر کی جائے؟
جواب
ملازم کا معاوضہ مقرر کرنے میں چند اُمور کا لحاظ کرنا ہوگا۔مثلاً اس کے کام کی نوعیت کیا ہے،اس کی اپنی صلاحیت کیا ہے،اس نوعیت کے کام اور اس قابلیت کے آدمی کے لیے معروف ضروریات زندگی کیا ہیں اور اس خاص ملازم کی خانگی ذمہ داریاں کیا ہیں ۔

Leave a Comment