الم سے متعلق ایک بے بنیاد دعویٰ
سوال میں اس جواب کی طرف آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں جو ہفتہ وار ’آرگنائزر‘ مورخہ ۶؍اگست ۱۹۶۲ء میں دیا گیا ہے۔ پونا کے کسی مسٹر ایچ۔ جی۔ میڈ (Mr.H.G.MADE) نے درج ذیل سوال کیا ہے کیا ’اوم ‘(AUM)کی کوئی تاریخی اہمیت بھی ہے؟ اس سوال کا جواب ’آرگنائزر‘ نے یہ دیا ہے … Read more