تقسیم ِ وراثت میں تاخیر

 وراثت کا مال و جائیداد عموماً جس کے قبضے اور اختیار میں ہوتی ہے وہ برسہا برس تک اسے اپنے تصرف میں رکھتا ہے اور دیگر ورثہ میں سے بعض احتراماً خاموشی اختیار کر لیتے ہیں اور بعض کچھ وقت گزرنے کے بعد دبے الفاظ میں اظہار کرتے ہیں۔ اس طرح کئی برس کے … Read more

بیٹا نہ ہو تو وراثت میں پوتوں پوتیوں کا حصہ ہے

محمد یوسف کی دو بیویاں تھیں۔ پہلی بیوی (اصغری بیگم) کے انتقال کے بعد انھوں نے دوسری شادی انیسہ بیگم سے کی۔ پہلی بیوی سے انھیں ایک بیٹا (محمد شفیع) اور ایک بیٹی (عابدہ بیگم) تھیں، جب کہ دوسری بیوی سے ایک بیٹی (عاصمہ بیگم) ہوئی۔ بیٹے کا انتقال محمدیوسف کی زندگی ہی میں ہو … Read more

سوتیلے بیٹے کا وراثت میں حصہ

 ایک صاحب کا انتقال ہوگیا۔ انھوں نے اپنی زندگی میں دو شادیاں کی تھیں۔ پہلی بیوی سے دو لڑکیاں پیدا ہوئیں، پھر اس بیوی کا انتقال ہوگیا۔ اس کے بعد انھوں نے دوسرا نکاح کیا، جس سے چار لڑکے اور ایک لڑکی پیدا ہوئی، نیز یہ دوسری بیوی اپنے ساتھ سابق شوہر سے ایک … Read more

بھائیوں کے درمیان جائیداد کی تقسیم

چار بھائیوں نے ایک جائیداد مل کر خریدی۔اس کی صورت یہ ہوئی کہ سب سے بڑے بھائی نے رقم اکٹھاکی اور پلاٹ تلاش کرنے، ان کا معاملہ کروانے، انھیں خریدوانے اوران کی رجسٹری کروانے میں دل چسپی لی اور اس کا م کو انجام تک پہنچایا۔ چوں کہ بڑے بھائی کے پاس رقم نہیں تھی، اس … Read more

خوش اسلوبی سے وراثت کی تقسیم

میرے شوہر کا چند روز پہلے انتقال ہوا ہے۔ وارثین میں میرے علاوہ ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ دونوں کی شادی ہو چکی ہے۔ وراثت میں ایک گھر ہے۔اسے ہم نے بہت مشکل سے شوہر کی زندگی میں زمین خرید کر بنایا تھا۔ اب اسے فروخت کرکے دونوں بچوں کو حصہ دوں تو ہم … Read more

وراثت کے بعض مسائل

(۷) ایک شخص کا انتقال ہوا۔ اس کے وارثین میں اس کی بیوہ اور دو بہنیں ہیں۔ ان کے علاوہ تین (۳) خالہ زاد بھائی اور چھ (۶)چچا زاد بھائی ہیں۔ اس کے شرعی وارث کون بنیں گے؟ اور کس کو کتنا حصہ ملے گا؟

وراثت کی منتقلی

(۶) وراثت کے تعلق سے ایک مسئلہ کے سلسلے میں آپ کو زحمت دینا چاہتا ہوں ایک صاحب کے انتقال کے وقت ان کے ورثہ میں صرف ان کی بیوہ اور ایک بیٹی ہے۔ ان کے والدین، بھائیوں اور بہنوں کا انتقال ہو چکا ہے۔ بھتیجے، بھتیجیاں، بھانجے اور بھانجیاں بہ قید حیات ہیں۔ ان … Read more

وراثت کے بعض مسائل

(۵) میرے چھوٹے بھائی کا انتقال ہوا ہے۔ ان کی وراثت تقسیم ہونی ہے۔ براہ کرم اس سلسلے میں رہ نمائی فرمائیے ۱- مرحوم کے بینک اکاؤنٹ میں کچھ پیسے ہیں۔ انھوں نے کسی مصلحت اور آسانی کے تحت جوائنٹ اکاؤنٹ کھلوایا تھا اور اس میں اپنی اہلیہ کا نام شامل کر دیا تھا۔ مرحوم … Read more

وراثت کے بعض مسائل

(۴) ایک صاحب کا انتقال ہوا۔ ان کی وراثت میں ایک کھیت ہے، جس کی قیمت تیرہ (۱۳) لاکھ روپے ہے اور ایک گھر ہے، جس کی قیمت پانچ (۵) لاکھ روپے ہے۔ ان کی چار (۴) لڑکیاں اور تین (۳) لڑکے ہیں۔ والد اور والدہ کا انتقال ہو چکا ہے۔ بیوی بھی وفات پا … Read more

وراثت کے بعض مسائل

(۳) سوال ایک شخص نے نکاح کیا۔ کافی عرصہ اس کے اولاد نہیں ہوئی تو اس نے دوسری عورت سے نکاح کرلیا۔ اس سے ایک لڑکا اور ایک لڑکی پیدا ہوئے۔ اب اس شخص کا انتقال ہو گیا ہے۔ دونوں بیویاں زندہ ہیں اور لڑکا اور لڑکی بھی۔ ان کے درمیان وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ … Read more