وراثت کے بعض مسائل

(۲) محترمہ نعیم النساء کا ایک لڑکا ( محمد سمیع الدین) اور دو لڑکیاں (حسنہ خاتون اور نجمہ خاتون) تھیں۔ ان میں سے حسنہ خاتون کا انتقال ماں کی زندگی ہی میں ہوگیا تھا۔   محمد سمیع الدین نے اپنی ذاتی رقم سے ۱۲؍ گٹّھہ زمین خریدی، لیکن اس کی رجسٹری اپنی ماں  ( نعیم … Read more

وراثت کے بعض مسائل

وراثت کا ایک مسئلہ درپیش ہے۔ زید اور عمر دو بھائی اور حمیدہ ایک بہن ہے۔ تینوں شادی شدہ اور صاحبِ اولاد ہیں۔ زید کا انتقال ہوا ہے۔ اس نے اپنے پیچھے بیوی اور ایک لڑکی چھوڑی ہے۔  اب زید کے ورثہ کون کون ہیں؟ اور ان میں سے کس کو کتنا کتنا ملے گا؟

زندگی میں ہبہ

 میرے شوہر کا انتقال دو برس قبل ہوا۔ ان کی والدہ باحیات ہیں۔ بچے ہیں دو بیٹیاں، جن میں ایک کا نکاح ہوچکا ہے اور ایک بیٹا ہے۔میرے شوہر نے اپنی زندگی میں پورے ہوش و حواس کے ساتھ، صحت کی حالت میں اور گواہوں کی موجودگی میں اپنا تمام مال و اسباب ہمیں (یعنی … Read more

زندگی میں مال وجائیداد کی تقسیم

ہم دو بہنیں اور ایک بھائی ہیں۔ سب کی شادی ہوچکی ہے ۔ والدہ کا ایک برس پہلے انتقال ہوچکا ہے۔ ددھیالی رشتے دار والد صاحب کی خدمت کی غرض سے ان کی دوسری شادی کروادینا چاہتے ہیں۔ بھائی کا خیال ہے کہ والد کی پنشن تو دوسری بیوی کے نام ہوگی ہی، اس لیے … Read more

کیا شوہر کی اجازت کے بغیر اس کے مال میں سے لینا جائز ہے؟

میں ایک گھریلو عورت(House Wife)ہوں۔ اکثر شوہر کے دیے ہوئے پیسوں میں سے کچھ بچالیتی ہوں اور حساب پوچھنے پر ان سے جھوٹ بول دیتی ہوں۔ کبھی کسی گھریلوضرورت سے ان کی لاعلمی میں ان کی جیب سے پیسے نکال لیتی ہوں۔ان پیسوں کا مقصد بچوں کی پڑھائی، کپڑے،کھلونے،قریبی رشتے داروں کو تحائف یاایسی چیزیں … Read more

کیا عورت دورانِ حیض مسجد میں جا سکتی ہے؟

کہا جاتا ہے کہ عورت جب حیض کی حالت میں ہو تو وہ نہ قرآن کی تلاوت کر سکتی ہے، نہ نماز پڑھ سکتی ہے، نہ روزے رکھ سکتی ہے؟ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا اس حالت میں عورت کسی دینی پروگرام میں شرکت کے لیے مسجد میں جا سکتی ہے؟ بعض مسجدیں … Read more

عورتوں کے اخلاقی عیوب

زندگی دسمبر ۱۹۶۰ء ملا۔ حضرت مجد د کا ایک مکتوب پڑھ کر خوشی ہوئی، مگر ایک بات لائق توجہ ہے کہ کیا عورتوں میں اخلاقی عیب واقعی مردوں سے زیادہ ہوتاہے؟ اور کیا قرآن سے لازماً یہ بات نکلتی ہے ؟ اس میں اختلاف رائے کی گنجائش ہے۔ آج ہندوستان اورپاکستان میں عورتوں کے اخلاق … Read more

عورتوں کے لیے رمی جمار میں رخصت

ہرسال حاجیوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہاہے جس کی وجہ سے بہتر انتظامات کے باوجود جمرات پررمی کےلیے ازدحام رہتا ہے۔ کیا ازدحام کی وجہ سے کوئی مرد کسی صحت مند عورت کی طرف سے رمی جمارکرسکتاہے؟

عورت کا سفر

زمانے کی تیز رفتار سواریوں نے جب مسافت کو مختصر کردیا ہے تو عورتوں کے سفر کے مسئلے میں اس کے پیش نظر غوروفکر کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ اسلامی شریعت کی روشنی میں حسب ذیل سوالات کے جوابات دیجیے ۱-مثال کے طورپر کوئی دینی اجتماع اتنے فاصلے پرہوتا ہے کہ بس چند گھنٹوں میں … Read more

نماز جنازہ کی ترکیب

امریکہ میں اسلام پسند طلبہ کی جماعت M.S.A کے ایک ممبر لکھتے ہیں کہ ہمیں پانچ مسلکوں کے لحاظ سے نماز جنازہ کی مکمل ترکیب کی ضرورت ہے۔اسے مرتب کرکے بھیج دیجیے۔