اللہ کی کنہ ذات انسانی ادراک سے بلند ہے
ایک دن جب کہ میں دعوت اسلامی کے سلسلے میں اپنے خیالات ظاہر کررہاتھا کہ ایک صاحب نے مجھ سے سوال کیا جب کوئی چیز بغیر کسی خالق اور موجد کے وجود میں نہیں آتی تویہ بتائیے کہ خدا کا وجود کہاں سے آیا؟ خدا کا خالق کون ہے؟ میں نے یہ سوال سن … Read more