جماعتِ اسلامی کا عقیدہ اور نصب العین

ایک شیعہ (جو خلفاے ثلاثہ کی حکومت کو غیر اسلامی قرار دیتا ہے)اپنے عقیدے پر قائم رہتے ہوئے آپ کی تحریک میں شامل ہوسکتا ہے یا نہیں ؟
جواب

جماعتِ اسلامی کا عقیدہ اور نصب العین جماعت کے دستور میں لکھ دیا گیا ہے۔ہر وہ شخص جو اس عقیدے اور نصب العین کو قبول کرکے نظم جماعت کی پابندی کرے،جماعت میں داخل ہوسکتاہے۔ (ترجمان القرآن، جون ۱۹۵۱ئ)