جماعت اسلامی میں شمولیت اورسیّد مودودیؒ کی تحریروں سے اتفاق

کیا جماعت اسلامی میں رہنے کے لیے آپ کی تحریروں سے اتفاق ضروری ہے؟
جواب
اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ جماعت اسلامی میں شامل ہونے یا شامل رہنے کے لیے میری تحریروں سے اتفاق ہرگز ضروری نہیں ہے۔ یہ بات میں نے اسی روز کہہ دی تھی جس روز جماعت اسلامی کی تشکیل ہوئی تھی۔ (ترجمان القرآن، ستمبر ۱۹۷۶ء)

Leave a Comment