دور جدیدکی راہ نما قوت،اسلام یا عیسائیت متفرقات بیسیویں صدی کے اس مہذب ترقی یافتہ دورکی راہ نمائی مذہبی نقطۂ نظر سے اسلام کرسکتا ہے یا عیسائیت؟ جواب یہ سوال ] دو[ سوالات کا مجموعہ ہے ۔اس لیے ایک ایک جز پر علیحدہ علیحدہ بحث ہوگی۔ مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ