کیا آپ یہ قانون بنانے کے حق میں ہیں کہ نابالغوں کی املاک کے متولی کو یہ اختیار حاصل نہ ہو کہ وہ عدالت کی اجازت کے بغیر املاک کو فروخت یا رہن کر سکے؟
جواب

یہ تجویز بالکل مناسب ہے۔ (ترجمان القرآن، دسمبر ۱۹۵۵ء)


Leave a Comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.