تاڑ،کھجور کا اجارہ اور تاڑی کی حرمت

ازراہ کرم درج ذیل سوالات کا جواب شائع کرکے مستفید فرمائیں۔ ۱- تاڑ اورکھجورکی تاڑی کاشمار مسکرمیں ہےیا نہیں ؟ اگر ہے تواس کی خریدوفروخت یاٹھیکہ یا بندوبستی کرکے نفع حاصل کرنا درست ہوگا یا نہیں ؟یا غیرمسلموں کو تاڑاور کھجورکے درخت مفت اس سے نفع حاصل کرنے کے لیے دے دیے جائیں ؟ واضح … Read more

مہواکی تجارت جائز ہے

 مہوا کی تجارت جائز ہے یا ناجائز؟ ہمارے یہاں مہوا کے درخت ہوتے ہیں جن کے پھول گرتے ہیں۔ دیہاتی لوگ اس کو چن کرلاتے اورخشک کرکے بیچتے ہیں۔ پھر یہ خشک مہوے سال بھر کرانہ کی دکانوں میں بکتے رہتے ہیں۔ عام طورپر خریدنے والے اس سے ہاتھ بھٹی کے ذریعے چوری چھپے … Read more

بیع الوفا کی ایک صورت

کسی شخص نے ایک مکان دس ہزار روپیہ میں بیچا اور اسی مکان کو خود کرایہ پرلے لیا بعد ازیں اس نے خریدنے والے سے ایک سمجھوتہ کیا کہ دوتین سال بعد وہ اس مکان کو اسی دام پربیچنے والے سے فروخت کرے۔ اس معاملہ کی شرعی نوعیت کیاہوگی؟ یہ جائز ہے یا اس میں … Read more

باغ کے پھلوں کی خریدوفروخت

یہاں نوے فی صد باغ پھول کی آمدہی پر اور دس فیصد دودوتین تین سال کے لیے قبل از وقت ہی فروخت ہوجاتے ہیں۔ ایسی صورت میں وہ لوگ کسی باغ کی خریدوفروخت میں کس طرح حصہ لیں جن کا عقیدہ ہے کہ باغ کی بیع وشرا اس وقت ہونی چاہیے جب پھل قابل انتقاع ہوجائیں۔ … Read more

بیع میں نامناسب شرط ممنوع ہے

ایک شخص مثال کے طورپر کپڑے کاکاروبارکرتا ہے اور آڑہت سے ہر ماہ ایک ہزار روپے کے کپڑے لاکر فروخت کرتا ہے۔ اب آڑہت والا کہتا ہے کہ اگر تم ہر ماہ دوہزار روپے کے کپڑے خریدوگے تومیں الگ سے پچاس روپے بطورسوددوں گا۔ مسلمان تاجر کہتا ہے کہ تم سود کی شرط نہ لگائو،بلکہ … Read more

نقد اور ادھارقیمتوں میں فرق

زندگی اکتوبر ۱۹۶۸ء میں ’چند زراعتی مسائل ‘ ({ FR 2358 }) کے تحت کچھ سوال وجواب شائع ہوئے تھے ان میں سے ایک سوال یہ تھا ’’ایک زمیں دار غلے کے دام دوطرح کے رکھتا ہے۔ مثلاً اگر کوئی نقد لے تو ۲۵روپے من اور ادھارلے تو ۳۰روپے من۔ کیا اس طرح کی بیع جائزہے؟‘‘ … Read more

نجس اور حرام اشیا کی تجارت

یہاں آگر ہ کے ایک حافظ صاحب ہیں جو کہتے ہیں کہ نجس چیزوں کی تجارت جائز ہے۔ سور کو وہ نجس کہتے ہیں لیکن اس کو پالنے اور اس کی چربی وغیرہ کی تجارت کو جائز کہتے ہیں۔ ہم لوگ اس کو ناجائز سمجھتے ہیں لیکن دلیل دینے سے قاصر ہیں۔ آپ مہربانی کرکے … Read more

سحروساحری اور چند دوسرے مسائل

۱-بعض افراد جب نامعلوم اسباب کی وجہ سے عجیب وغریب اور حیرت انگیز حرکتیں کرتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ اس پر شیطان اورجن وغیرہ کاسایہ ہوگیا ہے۔اسی طرح بعض لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فلاں شخص پرفلاں بزرگ کی روح مسلط ہوجاتی ہے۔ میں اس کی بالکل قائل نہیں ہوں۔ رسول اکرم صلی اللہ … Read more

۷۳فرقوں والی حدیث

ایک صاحب نے تہتر فرقوں والی حدیث کا ذکر کرکے اپنے اس شبہے کا اظہار کیا ہے کہ ’’عبرت کامقام ہے کہ مسلمان کلمہ طیبہ پڑھ کر، نماز پڑھ کر، روزہ رکھ کر اور حج وزکوٰۃ ادا کرکے بھی جنت نہ پائے گا۔‘‘ آپ اس حدیث کا صحیح مفہوم بیان کرکے ان کے شبہے کو … Read more