وکیل کے ذریعہ نکاح
ایک شخص کا نکاح اس طرح ہوا کہ وہ خود اکولہ میں تھا اوردلہن بمبئی میں تھی۔اکولہ سے صرف ایک وکیل اوردوگواہ بمبئی گئے اور وہاں وکیل نے دولہا کی طرف سے نکاح قبول کیا۔ سوال یہ ہے کہ یہ عقد نکاح صحیح ہوایا نہیں ؟
ایک شخص کا نکاح اس طرح ہوا کہ وہ خود اکولہ میں تھا اوردلہن بمبئی میں تھی۔اکولہ سے صرف ایک وکیل اوردوگواہ بمبئی گئے اور وہاں وکیل نے دولہا کی طرف سے نکاح قبول کیا۔ سوال یہ ہے کہ یہ عقد نکاح صحیح ہوایا نہیں ؟
ایک صاحب کی دوغیرشادی شدہ لڑکیاں ہیں۔ سلیمہ اور کلیمہ۔ میری نسبت بڑی لڑکی سلیمہ سے طے پائی لیکن نکاح کے وقت بجائے سلیمہ کے کلیمہ کا نام لیاگیا اور تین بار اسی کلیمہ کے نام پر ایجاب وقبول ہوا۔ نکاح کے فارم پربھی لڑکی کے والد کی غلطی سے نام کلیمہ ہی کا … Read more
فقہ حنفی کی مبسوط کتابوں میں کفاءت یعنی کفو ہونے کے مسئلے کے لیے مستقل ایک باب مرتب کردیاگیاہے اور شاخ درشاخ مسائل کا ایک جنگل پھیلادیاگیا ہے۔اس جنگل میں اِنَّ اَکْرَمَکُمْ عِنْدَاللہِ اَتْقٰکُمْ (اللہ کے نزدیک تم میں کا سب سے مکرم اورباعزت وہ ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگارہے) کی حقیقت گم ہوکر … Read more
ادھر کچھ عرصہ سے کشمیر میں ہوپس(Hops) کی کاشت کی جارہی ہے۔یہ ایک پھول ہوتاہے اس سے دوائیں بھی تیارکی جاتی ہیں۔ میں نے بھی اس کی کاشت کی اور پھر اسے فروخت بھی کیا۔ اب مجھے معلوم ہواکہ ہوپس سے زیادہ تر شراب تیار کی جاتی ہے۔ بعض لوگوں نے کہا کہ جب اس سےزیادہ … Read more
اکتوبر۱۹۶۸ء کے شمارے میں رسائل ومسائل کے تحت ’چند زراعتی مسائل ‘ کے عنوان سے آپ نے چند سوالا ت کے جوابات دیے ہیں۔ ان میں سوال نمبر ۵یہ تھا ’’ایک زمین دار اپنی کھیتی باڑی کے لیے ایک نوکر اس شرط پر رکھتا ہے کہ اگر تم سال بھر کے لیے پانچ سوروپیہ … Read more
سوال زراعت سے متعلق چند مسائل پیش خدمت ہیں۔ امید کرتاہوں کہ آپ ان کے جوابات عنایت کریں گے۔ ۱- ایک شخص قرض لے کر اپنی زمین قرض دینے والے کے پاس رہن رکھ دیتا ہے، تاوقت یہ کہ راہن مرتہن کو قرض کی رقم واپس نہ کردے۔ اس وقت تک کے لیے قرض لینے … Read more
ایک صاحب نے ایک رسالے میں یہ مضمون لکھا ہے کہ کوئی فردزمین کا مالک نہیں ہوتا، زمین کا مالک اللہ ہے۔ نیز یہ کہ زمین کو بٹائی پریا کرائے پر دینا حرام ہے۔ کسی کے پاس کھیت ہے تو وہ کاشت خود کرے یا کسی کو کاشت کرنے کے لیے مفت دے دے۔ دلیل … Read more
ہمارے والد صاحب کے نام زمین داری بانڈ ہے۔ گزشتہ سال ان کا انتقال ہوگیا۔ گھر والوں کا مطالبہ ہے کہ میں بانڈوصول کرکے لائوں۔ میرے لیے مشکل یہ ہے کہ بانڈکی وصول یابی رشوت دیےبغیر ممکن نہیں ہے۔ ایسی حالت میں کیا کروں ؟ سخت پریشان ہوں۔ اسے چھوڑدوں یا وصول کروں تو کس … Read more
مسلمانوں میں معمہ بازی،وباکی طرح پھیلتی جارہی ہے۔بہت سے رسائل واخبارات یہ کاروبارکررہے ہیں۔ ان میں سے بعض افراد اس کو گیم آف اسکیل کہتے ہیں اور اس کے ناجائز ہونے میں شبہ ظاہر کرتے ہیں۔ آپ شرعی طورپر بتائیے کہ یہ کاروبارجائز ہے یا ناجائز ؟ اگر ناجائز ہے تو اس کی وجہ کیا … Read more